ٹیلی ٹائپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے۔